حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں ]] ؟ ===== حجامہ سنت رسول ہے
حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ ( البخاری 5797 )
حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے.
زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے
جامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
Hijama for acne treatment through detoxification https://m.youtube.com/watch?v=p91dJ6A-Ayw&feature=youtu.be
Contact for Abbottabad 03075006060
Address 1: Imran Plaza, Near Umania Restaurant, Opposite Attock Pump, Main Muree Road, Bhara Kahu, Islamabad
Address 2: F7 Markaz, Jinnah Super, Near Hill Hotel
Contact: +92 315 5006060